the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔4ستمبر (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج تلنگانہ پریس اکیدمی کے ذریعہ تلنگانہ میں موجود صحافیوں کو معیاری خدمات کی فراہمی پر زور دیا۔ چنانچہ آج اس اکیدمی کے چیرمن الم نارائنا اور محکمہ اطلاعات و نشریات کے کمشنر آر وی چندرا ودن کے ساتھ جائزہ اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر کے چندرا شیکھر راؤ نے کہا کہ اس وقت ریاستی صحافت میں



آندھرائی مزاج ہنوز موجود ہے۔ انہوں نے صحافت کے شعبہ میں جدید ٹکنالوجی کے استعمال پر بھی زور دیا اور کہا کہ تلنگانہ پریس اکیدمی کو چاہئے کہ وہ صحافیوں کے لئے ٹرننگ کیمپس منعقد کرے۔ انہوں نے اس موقع پر عہدیداروں کو حکم دیا کہ وہ صحافیوں کے لئے ہیلت کارڈس کو جاری کریں ۔ وزیر اعلی نے کہا کہ ریاستی حکومت کی جانب سے 30کروڑ روپئے صحافیوں کے فلاح و بہبود کے لئے جاری کئے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.